ایس ایچ او تھانہ دبوری محمد جان دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید 

 ایس ایچ او تھانہ دبوری محمد جان دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید 

  

اورکزئی(بیورو رپورٹ) قبائلی ضلع اورکزئی کے تھانہ دبوری کے ایس ایچ او محمد جان کو تھانے کے نزدیک نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا وہ بدھ کی شب ایک ناکے پر کھڑے تھے کہ دو نامعلوم دہشتگردوں نے ان کی پشت پر فائرنگ کی اور موقع پر ہی شہید ہو گئے اور انہیں نجی ہسپتال لایا گیا جہاں ان کا پوسٹ مارٹم جاری ہے تاہم حملہ آور کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

مزید :

صفحہ اول -