ایل ایل ایم سال آخر سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

ایل ایل ایم سال آخر سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایل ایل ایم سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق امتحانات میں 94 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 49 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا۔کامیابی کاتناسب 68.09 فیصدرہا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -