دو فریقین کے ما بین فائر نگ  کے نتیجے میں را ہگیر زخمی 

دو فریقین کے ما بین فائر نگ  کے نتیجے میں را ہگیر زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)یکہ توت پولیس سٹیشن کی حدود ٹیڈی گیٹ میں دو فریقین کے ما بین فائر نگ کے نتیجے میں را ہگیر زخمی ہو گیا واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عی سبحان اللہ سکنہ دلہ زاک روڈ نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ آٹو رکشہ میں بیٹھ کر سر کی گیٹ جا رہا تھا کہ ٹیڈی گیٹ کے قریب دو فریقین ایک دوسرے کیخلاف فائر نگ کر رہے تھے جسکے فائر نگ کے زد میں آکر وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرا رہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے ملزم حمید ولد محمد ظریف،شاہد ولد شاد محمد اور جلا ل ولد گل محمد کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔