صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں   تالہ بند ھڑتال بدستور جاری 

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں   تالہ بند ھڑتال بدستور جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز میں تالہ بند ھڑتال بدستور جاری رھے گا۔جماعت نہم اور انٹر رزلٹ شائع نہیں ھوگا۔  صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کے اسمبلی کے فلور پر جو بیان دیا ھے۔اس کو مسترد کرتے ھیں جو منٹس گورنمنٹ  نے جاری کئے ھیں ان کو فوری طور پر ڈی نوٹافائی کریں۔تو پھر ھڑتال ختم ھوگی۔ورنہ 3 دن کے بعد ھڑتال میں مزیدشدت پیدا ھوگی۔ان خیالات کا اظہاراورنگزیب کشمیری  ایپکا کے مرکزی سیکرٹری  جنرل نے ڈی ای او میل آفس نوشہرہ  میں بورڈ کے اہلکاروں سے بات چیت کرتے ھوئے کہا۔کہ حکومت اپنی ھٹ دھرمی سے پیچھے نہیں ھٹتے۔اور صرف بیانات تک محدود ھے۔لیکن  جب تک حکومت اپنا نوٹیفیکشن  میں ترمیم نہ کریں یا واپس نہ لیں تو ھڑتال میں مزید شدت پیدا ھوگی۔اور اگر تین دن کے اندر اندر یہ نوٹیفیکیشن واپس نہ لیا۔تو بنی گالہ اسلام آ باد عمران خان کے رھائش گاہ کے سامنے دھرنا دینگے