پشاور‘ بجلی بند رہے گی

پشاور‘ بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے  132کے وی پشاوریونیورسٹی گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی8 ستمبر صبح8   بجے سے شام4  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز بوقت ضرورت لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی۔     132 کے و ی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15,12,8 ستمبر صبح8   بجے سے دوپہر 2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی پلوسی 2,1,  سکارپ,، پی اے ایف،پی اے ایف بیس،صدر روڈ،مال روڈ، ایم ای ایس۔2،تہکال پایان، بہاری کالونی،صفدرآباد۔2،آر۔ایم۔ٹی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔   132 کے وی  رحمان بابا گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی15,12,8 ستمبر صبح8   بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی کچوڑی, شریف آباد, خان مست کالونی, نیو ہزار خوانی, سوڑی زئی, پھندو بابا, ارمڑ2, یکہ توت, نیو چمکنی, پھندو روڈ2, ارمڑ, رنگ روڈ, چیئرمین دفتر, بیری باغ, رشید گڑھی, سوڑی بالا, اخون آباد, رنگ روڈ 2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔132کے وی  کوہاٹ روڈگر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی15,12,8 ستمبر صبح8   بجے سے دوپہر 2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی پی اے ایف بیس, کوہاٹ روڈ, وزیر باغ, سنہری مسجد, باغبانان, سول کوارٹر, نوتھیہ, مرشد آباد, اباسین, اولڈ دیہہ بہادر, اولڈ کوہاٹ روڈ, نیو کوہاٹ روڈ, آمین کالونی, باڑا, نودیہہ پایاں, دورا روڈ, مرشد آباد, نیو دیہہ بہادر, شیخ محمدی, پشتہ خرہ, سواتی گیٹ,گلبرگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔132 کے وی  نوسیری - جھگران پاور ہاوس گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی8 ستمبر صبح10  بجے سے دوپہر1  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی  مظفرآباد اور نوسیری گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔220 کے وی  مردان - نوشہرہ گر ڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی15,12,8 ستمبر صبح9  بجے سے دوپہر 2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی چکدرہ, بری کوٹ, شانگلہ, تیمرگرہ, بٹ خیلہ, خوازہ خیلہ, لال قلعہ مدین, اور 66 کے وی تیمرگرہ گرڈ سے منسلک  11 کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132 کے و ی سوات گرڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی17,14,12,10,8ستمبر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی ما لم جبہ،سیدوں ہسپتال،ڈھیری، مینگورہ۔1،2،3  اور4،کبل، سیدوشریف، اوڈی گرام،کبل۔2،3  اور 4،گل کڈا،مرغوزار،سنار ہسپتال، گوگ درہ،تخت بند،کمبر،سنگار،حاجی بابا،سیدو بابا،بارہ بانڈھ،شادرہ،ہسپتال ایکسپریس،اجرنگ اور دردیال فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132 کے و ی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی 17,14,12,10,8ستمبر صبح8 بجے سے دوپہر2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی نیو خوازہ خیلہ،شین، چارباغ،شانگلہ،مٹھاں، چارباغ ایکسپریس،مٹھاں۔3،چپریال،بیدرہ، درشت خیلہ اور ایکسپریس شوال فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132 کے و ی  شانگلہ گرڈ سٹیشن   سے بجلی کی فراہمی 17,14,12,10,8ستمبر صبح8 بجے سے دوپہر2  بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی الپوری، پوران، مارتنگ اور  یخت تنگے فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔