پبی بازار میں اسلحہ کے نوک پر  قیمتی مو با ئل چھین کر ملز مان فرار 

پبی بازار میں اسلحہ کے نوک پر  قیمتی مو با ئل چھین کر ملز مان فرار 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) دن دیہاڑے نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں نے اتھیلٹک کھلاڑی سے پبی بازار میں اسلحہ کے نوک پر قیمتی مو با ئل چھین کر ملز مان فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق پبی کا ممتاز اتھیلٹک کھلا ڑی پرویز پبی بازار میں جی ٹی روڈ پر جا رہا تھا کہ اس دوران دن دیہا ڑے نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے نوک پر روکا اور ان سے ذبردستی قیمتی مو با ئل فون ان سے چھین کر فرار ہو گیا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -