ضمنی انتخابات این اے 31، جے یوآئی پشاور کی کمیٹی قائم 

ضمنی انتخابات این اے 31، جے یوآئی پشاور کی کمیٹی قائم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور (سٹی رپورٹر)جمعیت علما اسلام ضلع پشاور نے ضلعی مجلس عاملہ پر مشتمل اراکین کی ضمنی انتخابات این اے 31 پشاور کیلئے کمیٹی قائم کردی، مولانا مسکین شاہ، قاری رفیق شاہ اور حاجی خالدوقار خان چمکنی نگران، حاجی ایوب مہمند، حافظ محبوب شاہ حیدری، اخونزادہ زاہداللہ شاہ، حاجی عبدالمجید، عبداللہ جان اور متعلقہ پی کیز کے امرا ونظما اراکین ہونگے۔