چوہدری شجاعت نے اپنی سیکیورٹی پر مامور رینجرز، پولیس سکواڈ کو ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی

چوہدری شجاعت نے اپنی سیکیورٹی پر مامور رینجرز، پولیس سکواڈ کو ہٹادیا، وجہ ...
چوہدری شجاعت نے اپنی سیکیورٹی پر مامور رینجرز، پولیس سکواڈ کو ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی سیکیورٹی پر مامور رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو ہٹا دیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق چوہدری شجاعت نے اپنی سیکیورٹی ہٹانے کی وجہ سیلاب سے پھیلنے والی تباہی بتائی ہے۔سربراہ ق لیگ نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکار سیلاب زدہ علاقوں میں جا کر متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے کام کریں۔