عالمی جوڈیشل کانفرنس 23 ستمبر کو ہو گی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال افتتاح کریں گے

عالمی جوڈیشل کانفرنس 23 ستمبر کو ہو گی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال افتتاح کریں ...
 عالمی جوڈیشل کانفرنس 23 ستمبر کو ہو گی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال افتتاح کریں گے

  

   اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ میں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا گیا،لاء  اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے 23 اور 24 ستمبر کو عالمی جوڈیشل کانفرنس منعقد کی جائے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال جوڈیشل کانفرنس کا افتتاح کریں گے،جوڈیشل کانفرنس کا انعقاد سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں کیا جائے گا۔

مزید :

رپورٹر پاکستان -علاقائی -اسلام آباد -