مریم نواز اور اتحادی جماعتوں کے قائدین 18ستمبر کو پشاور میں جلسے سے خطاب کرینگے

مریم نواز اور اتحادی جماعتوں کے قائدین 18ستمبر کو پشاور میں جلسے سے خطاب ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر) اتحادی جماعتوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31کے ضمنی انتخابی مہم میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے، اتحادی جماعتوں نے اس ضمن میں 18ستمبر کو پشاور بڑے جلسہ عام کے انعقاد کا بھی فیصلہ کیا ہے، اس جلسے سے مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف،سمیت اتحادی جماعتوں کے مرکزی قائدین بھی خطاب کرین گئے۔جلسہ عام سے قبل جمعہ 9ستمبر کو اتحادی جماعتیں حاجی غلام احمد بلور کے انتخابی مہم کے سلسلے میں نمک منڈی سے چوک یادگار تک ریلی بھی نکالیں گئے۔

مزید :

صفحہ اول -