کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ، عوام پریشان

    کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ، عوام پریشان
    کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ، عوام پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)شہریوں کی من پسند کولڈ ڈرنکس اور منرل واٹر کی بوتلیں بھی مہنگی، مختلف برانڈز نے ریگولر، ہاف لیٹر، ڈیڑھ لیٹر، ٹین پیک اور پانی کی بوتلوں کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ کردیا،جمبو بوتل کی قیمت میں 20روپے اضافہ، نئی قیمت 170 روپے ہو گئی،ڈیڑھ لیٹر کولڈ ڈرنکس 10روپے اضافہ سے 130 روپے،کین 10روپے اضافہ سے 70،ہاف لیٹر کولڈ ڈرنکس 10روپے اضافہ سے 70،ریگولر کولڈ ڈرنکس 5روپے اضافہ سے 35 روپے ہوگئی، ہاف لیٹر پانی  10روپے اضافہ سے 45،ڈیڑھ لیٹر پانی کی بوتل  15روپے اضافہ سے75کی ہو گئی۔