بستی نور پور میں کرنٹ لگنے سے دو سگی بہنیں جاں بحق

بستی نور پور میں کرنٹ لگنے سے دو سگی بہنیں جاں بحق

  

   منچن آباد(تحصیل رپورٹر) بستی نور پور میں کرنٹ لگنے سے دو حقیقی بہنیں جاں بحق ہوگئی، گھر میں واٹر پمپ چلاتے ہوئے 8 سالہ مریم کرنٹ لگنے سے گر گئی] 10 سالہ سدرہ اس کو بچانے کیلئے دوڑی تووہ بھی کرنٹ کی زد میں آگئی دونوں بہنوں کو اپنی مدد آپ کے تحت  فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا لیکن دونوں بہنیں طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گئیں۔

بہنیں جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -