ناراض بیوی کو منانے گئے شوہر نے غصے میں آ کر ساس، سسر اور سالے کو قتل کر دیا 

ناراض بیوی کو منانے گئے شوہر نے غصے میں آ کر ساس، سسر اور سالے کو قتل کر دیا 
ناراض بیوی کو منانے گئے شوہر نے غصے میں آ کر ساس، سسر اور سالے کو قتل کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنوں میں ناراض بیوی کو منانے کیلئے آئے شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور سالے کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں شوہر اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال آیا، تلخ کلامی پر شوہر نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے ساس سسر اور ملزم کا سالا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد فرار ہو جانے والے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔