باورچی خانے میں موجود 'چھلنی 'کے ذریعے وائی فائی سگنلز کی رینج میں اضافہ کاانتہائی آسان طریقہ

باورچی خانے میں موجود 'چھلنی 'کے ذریعے وائی فائی سگنلز کی رینج میں اضافہ ...
باورچی خانے میں موجود 'چھلنی 'کے ذریعے وائی فائی سگنلز کی رینج میں اضافہ کاانتہائی آسان طریقہ

  

برمنگھم (نیوز ڈیسک) اگر آپ وائی فائی سگنل کو حیرت انگیز حد تک طاقتور بنا کر اس کی رینج دو سے تین میل تک بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو کوئی مہنگا آلہ نہیں بلکہ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی اس بڑی چھلنی کی ضرورت ہے جو عام طور پر چاولوں میں سے پانی نکالنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

آسمان پر پرُ اسرار دائرہ نمو دار ،گاؤں میں خوف وہراس

یو ایس بی ایکسٹینشن کیبل کو چھلنی میں سے گزارےں اور اس کے ساتھ یو ایس بی وائی فائی ڈونگل کو لگا دیں۔ اب وائی فائی ڈونگل کو ٹیپ کی مدد سے چھلنی کے ساتھ چپکا دیں۔ وائی فائی سگنل کو دو سے تین میل تک پھیلانے والا آلہ تیار ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -