اعصام الحق گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ مین کے فائنل میں پہنچ گئے

اعصام الحق گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ مین کے فائنل میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رباط (اے پی پی) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں اپنی شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے فائنل میں راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ اعصام اور ان کے کروشین جوڑی دار مرین ڈراگنجا نے سیمی فائنل میں ازبکستان کے ڈینس سٹومن اور انکے بھارت کے جوڑی دار روہن بوپانا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دار مرین ڈرا گنجا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ازبکستان کے ڈینس سٹومن اور انکے بھارت کے جوڑی دار روہن بوپانا کو 7-6(7-5) اور 7-6(7-5) سے زیر کر کے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔