بچپن میں اداکار ٹام ہینکس کی خوبصورتی کی دلدادہ تھی، چارلیز تھیوران

بچپن میں اداکار ٹام ہینکس کی خوبصورتی کی دلدادہ تھی، چارلیز تھیوران
بچپن میں اداکار ٹام ہینکس کی خوبصورتی کی دلدادہ تھی، چارلیز تھیوران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاس اینجلس (اے پی پی)ہالی وڈاداکارہ چارلیز تھیوران نے کہا کہ وہ بچپن میں اداکار ٹام ہینکس کی خوبصورتی کی دلدادہ تھیں، ہالی وڈاداکارہ چارلیز تھیوران نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ بچپن میں اداکار ٹام ہینکس کی خوبصورتی کی دلدادہ تھیں اور ان کے ساتھ فلم کرنے کے خواب دیکھا کرتی ہیں،وہ ان کی ہر فلم سینما گھرجا کر دیکھا کرتی تھیں،ان کی دوستیں ان کو ٹام ہینکس کی دیوانی کے نام سے پکارتی ہیں،وہ سمجھتی ہیں کہ ٹام ہینکس ہی ان کا بچپن کا پہلا پیارتھے،اداکارہ کی نئی فلم کوبو اینڈ دی ٹو سٹرینگز ہے جو جلد ہی ریلیز ہو جائیگی۔

مزید :

کلچر -