بپاشا باسو اور کرن سنگھ30اپریل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونگے

بپاشا باسو اور کرن سنگھ30اپریل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونگے
 بپاشا باسو اور کرن سنگھ30اپریل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی ہمیشہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے بوائے فرینڈ کرن سنگھ گروور نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔بپاشا باسو اوران کے دوست کے جاری کردہ مشترکہ بیان کے مطابق وہ دونوں 30 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا ہمیں اس بات کو شیئر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم عنقریب شادی کر رہے ہیں انھوں نے اپنے دوستوں اور پرستاروں سے خوشیوں میں اضافے کی دعا کے لیے بھی کہا ہے جب کہ کرن سنگھ کی یہ تیسری شادی ہے۔

مزید :

کلچر -