ناصر زیدی کی صدارت میں مشاعرہ

ناصر زیدی کی صدارت میں مشاعرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ رماڈل ٹاؤن پارک لاہور میں قاضی جاوید کی مساعی سے بزم یاراں کا شاندار سالانہ مشاعرہ ممتاز شعراء ادیب پاکستان کے کالم نویس (بادشمال) ناصر زیدی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس بہاریہ مشاعرے میں کراچی سے آئی ہوئی معروف شاعرہ نجمہ خان بھی شریک تھیں۔ اس مشاعرے میں ناصر زیدی، کرامت بخاری، کنول فیروز، حفیظ طاہر، جاوید قاسم، ناصر رضوی، ذر نجف زیبی کامریڈ، شفیق احمد شفیق، بلقیس سبزواری، ڈاکٹر اختر جعفری، جاوید آفتاب، ڈاکٹر فخر عباس، ندا سرگودھوی، شاہد بخاری، نجمہ شاہین، افضل پارس، پروفیسر شاہین بھٹی، ڈاکٹر انیس احمد، زاہد چاند، طارق چغتائی، امتیاز عالم سیاہ پوش، فراست بخاری، اعجاز اللہ ناز، محمد جمیل، کوثر بخاری، محمد علی صابری اور میجر (ر) خالد نصر نے کلام سنایا۔