حکمران عوام کوریلیف دینے کی بجائے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کررہے ہیں، میاں مقصود

حکمران عوام کوریلیف دینے کی بجائے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کررہے ہیں، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ ریاستی دہشتگردی مہنگائی،بجلی وگیس کابحران اور بے روزگاری عروج پر ہے۔حکمران عوام کوریلیف دینے کی بجائے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کررہے ہیں۔