ون ڈش کی خلافورزی پر یونین کونسل 114کے چیئرمین کے خلافمقدمہ

ون ڈش کی خلافورزی پر یونین کونسل 114کے چیئرمین کے خلافمقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر ) ون ڈش کی خلاف ورزی پر یوسی 114 کے چیئرمین یاسر اشرف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ون ڈش کی خلاف ورزی پر یو سی 114 کے چیئرمین یاسر اشرف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اقبال ٹاؤن انتظامیہ نے یاسر اشرف کے خلاف تھانہ نواں کوٹ میں مقدمہ درج کروایا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات یاسر اشرف کی بہن اور بھائی کی شادی پر ون ڈش کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔