صوبائی دارالحکومت کے 4بڑے منصوبے کئی سالوں سے زیر التواء

صوبائی دارالحکومت کے 4بڑے منصوبے کئی سالوں سے زیر التواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (جنر ل ر پو رٹر) لاہور شہر کے چار بڑے ہیلتھ پراجیکٹ کئی سالوں سے التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہیلتھ کے پاس بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے کئی منصوبے التوا ء کا شکار ہیں۔میو ہسپتال کا سرجیکل ٹاور ، سروسز ہسپتال کا ریڈیالوجی بلاک کا منصوبہ تاحال التوا کا شکار ہے ، جنرل ہسپتال نیور سائنز بلاک ، جناح ڈینٹل سائنسز پراجیکٹ جوبلی ٹاؤن بھی التوا کا شکار ہے۔