صحت کے عالمی دن پر ڈاکٹر ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

صحت کے عالمی دن پر ڈاکٹر ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ڈاکٹرز ہسپتال اور پاکستان مائیکرو بائیو لوجیکل ایسوسی ایٹس کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں شہریوں کے مفت معائنے اور ٹیسٹ کیے گئے۔ڈاکٹرز ہسپتال میں لگائے جانے والے میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز ہسپتال کے چیف آف پتھالوجی ڈاکٹر زاہد اصغر، ڈاکٹر طلعت شاہ، ڈاکٹر عبیرہ منصور سمیت دیگر ڈاکٹرز نے شہریوں کے معائنے کئے۔