ایڈ من افسران بھی ایس ایچ اوز کے سامنے بے بس تھا نہ کلچر تبدیل نہ ہو سکا

ایڈ من افسران بھی ایس ایچ اوز کے سامنے بے بس تھا نہ کلچر تبدیل نہ ہو سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )صو با ئی دا را لحکومت میں ایس ایچ او زکی بڑھتی ہو ئی شکا یت کے پیش نظر ایڈ من افسرا ن کی تعینا تی عمل میں لا ئی گئی مگر افسونا ک امر یہ ہے کہ اس کے باوجود تھا نہ کلچر تبد یل نہ ہو سکا ۔ ایڈ من افسرا ن نے تھا نہ میں آ نے والے سائلین کی حق د ہی کے لئے د ن را ت ایک کیا ہواہے مگر ایس ایچ اوز نے اپنے روایتی طر یقہ کا ر کو تبد یل نہیں کیا اور سائلین کومقد مات کو اندار ج کے لئے ایس ایچ اوز نے کا ر خا ص کو مبینہ طو ر پر رشوت د یناپڑتی ہے ۔ روز نا مہ پا کستا ن کے سروے کے مطا بق شہر میں واقع 6ڈویژنز اور 34سر کل میں قائم 85تھا نو ں میں ایس ایچ اوز کے روایتی روئیو ں سے تنگ آ کر ایڈ من افسرا ن کو تعینا ت کیا گیا تھا ۔ ایڈمن افسروں نے تھانے میں آنے والے شہریوں کیساتھ شائستہ رویے کی بنیاد رکھ کر تھانہ کلچرمیں تبدیلی کا واضح عندیہ دیا ۔ ایڈ من افسرا ن سنگین نو عیت کے مقد ما ت در ج کر نے کے لئے فور ی بیٹ افسرا ن کو رپورٹ د یتے ہیں لیکن ایس ایچ اوز کے حکم نا مہ نہ ملنے پر آیف ائی ار در ج نہیں ہو تی ۔ ذرا ئع کے مطا بق تھا نہ میں ایف آئی آر در ج کر نے کے لئے ابھی بھی ایس ایچ او کے کا ر خا ص کو مبینہ طور پر ر شوت د ینی پڑتی ہے تو ایف آئی آر در ج ہوتی ہے ۔ شہر ی اسلم ، ر فیق ، اما نت ، یو نس کا کہنا تھا کہ ایڈمن افسرا ن کی طر ح اے ایچ اوز بھی کا م کر نے لگیں تو تھا نہ کلچر تبد یل ہو جا ئے ، شہریو ں نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ ایڈ من افسرا ن کو مز ید اختیا را ت د ئیے جا ئیں تا کہ تھا نہ کلچر تبد یل ہو سکے ۔

مزید :

علاقائی -