نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکواٹر نے نئے ٹیلی فون نمبرجاری کردئے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکواٹر نے نئے ٹیلی فون نمبرجاری کردئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور(کرائم رپورٹر)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکواٹر سیکٹر G-13/3مرکز اسلام آباد کے نئے ٹیلی فون نمبرز جا ر ی کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا دفتر سیکٹر F-8/3 اسلام آباد رہائشی ایریا سے کمرشل ایریا سیکٹر G-13/3 مرکزاسلام آباد قیصر وسیم پلازہ میں منتقل کر دیا ہے ۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹردفتر میں درج ذیل نئے ٹیلی فون لگا دئیے گئے ہیں ۔ جس پر عوام الناس کسی بھی مددیا مشکل کی صورت میں رابطہ کر سکتے ہیں۔
انسپکٹر جنرل،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
051-9334419/051-9334418
ڈی آئی جی(آپریشنز)،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس 051-9334365
ڈی آئی جی (ہیڈ کواٹرز)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس 051-9334312
اے آئی جی (ایچ آرایم)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس 051-9334108
اے آئی جی (لاگ اینڈ آپریشنز)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
051-9334725

مزید :

علاقائی -