کاہنہ،شارٹ سرکٹ کے باعث چاول کے گودام میں آتشزدگی

کاہنہ،شارٹ سرکٹ کے باعث چاول کے گودام میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے ) کا ہنہ چاول کے گو دام میں آتشزدگی لاکھوں روپے کے چاول بھن کربھسم ہو گئے ۔کاہنہ کے علاقے کا چھے میں مجید نامی شخص نے چاولوں کا گو دام بنا رکھا تھا جس میں لاکھوں روپے مالیت کے چاولوں کا سٹاک کیا ہو اتھا شارٹ سر کٹ کے باعث گو دام میں آگ لگنے سے لاکھوں کے منوں چاول جل کر خاکستر ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا ۔

مزید :

علاقائی -