2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے 2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں جس کے مطابق اعجاز احمد بٹر کو چکوال سے میانوالی اور محمد اشفاق کو کھاریاں سے گجرات تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -