تھانہ جنڈ قتل کیس کے ملزم کو مقد مہ ہذا سے بری کر دیا گیا

تھانہ جنڈ قتل کیس کے ملزم کو مقد مہ ہذا سے بری کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (نیوزرپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاضی امین اور جسٹس شاہد عباسی پر مشتمل ڈویژ نل بینچ نے تھانہ جنڈ قتل کیس کے ملزم کوماتحت عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیکر مقد مہ ہذا سے بری کر دیا ہے تفصیلات کے مطا بق ملز م فیصل احمد نے 2012ء نے ایک شخص کو قتل کیاتھا بعدازاں سیشن جج نے ملزم کو سزا ئے موت دی تھی گزشتہ روز ملزم نے عدالت عالیہ میں اپنے وکیل اسد عباسی کے زریعے رٹ دائر کی تھی اسد عباسی نے عدالت عالیہ میں دلائل دیتے ہو ئے موقف اپنا یا کہ میر ئے مو کل کا اس مقد مہ سے کوئی تعلق نہ ہے اور میر ئے موکل کوب جابن بوجھ کر اس مقد مہ پھنسا یا گیا ہے عدالت عالیہ نے ملزم کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کر تے ہو ئے مقد مہ سے بری کر دیا ہے ۔