کرک، معلوم موٹر کار سواروں نے ایک شخص کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا

کرک، معلوم موٹر کار سواروں نے ایک شخص کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرک(بیورورپورٹ) نا معلوم موٹر کار سواروں نے ایک شخص کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات تقریباً 1بجے یعقوبی بانڈہ کے رہائشی احمد ولد سردار رحیم سے موٹر کار میں سوار مسلح نقاب پوشوں نے گاؤں کے بیچ میں گن پوائنٹ پر ہنڈا موٹر سائیکل اغواء کیا ۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف اغوائیگی کی ر پور در ج کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ رواں ہفتے یونین کونسل جہانگیری میں موٹر سائیکل اغوائیگی کے یکے بعد دیگرے تین واقعات ہوئے ہیں