شیر شاہ ٹاؤن کا ابدالی روڈ،نشتر روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،سامان قبضے میں لے لیا گیا

شیر شاہ ٹاؤن کا ابدالی روڈ،نشتر روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن،سامان قبضے میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سپیشل رپورٹر)ٹی ایم او شیر شاہ ٹاؤن اقبال خان کی سربراہی میں ٹیم نے نشتر رو ڈ،ا بد الی ر وڈ،کارڈیالوجی سنٹر سمیت (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
دیگر سڑکوں پر تجاوزات کے خلاف آ پریشن کیا۔آپریشن میں ر یڑھیا ں،کنڈے ،بٹے،پنچروں سمیت دیگر تجاوزات قبضہ میں لے لی ہیں جبکہ نشتر روڈ پر تنور بھی مسمار کردیا گیا ہے۔