وائی ڈی اے ملتان کی کوئٹہ کے ڈاکٹروں پرتشدد کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آؤٹ ڈورمیں مکمل ہڑتال

وائی ڈی اے ملتان کی کوئٹہ کے ڈاکٹروں پرتشدد کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقائع نگار)وائی ڈی اے پنجاب کی کال پروائی ڈی اے ملتان نے کوئٹہ( بلوچستان)کے ڈاکٹروں پرتشدد کے خلاف سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ آوٹ ڈور میں مکمل ہڑتال کی۔ نشتر ہسپتال ودیگر سرکاری ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور بند کردئیے (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
گئے جس کے باعث مریضوں کو شدید پرشانی کاسامنا کرناپڑا جس میں وائی ڈی اے ملتان کے عہدیداروں ودیگر ڈاکٹروں نے بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس تشدد کی مذمت کی اور حکومت بلوچستان سے ذمہ دار پولیس حکام کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا۔
ہڑتال