پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تھانہ صدر کے علاقے میں سرچ آپریشن،176 گھروں کی تلاشی،8مشکوک افراد گرفتار

پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا تھانہ صدر کے علاقے میں سرچ آپریشن،176 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا تھانہ صدر کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔مذکورہ آپریشن کے دوران وی آئی پی کالونی کے داخلی اور (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کی گئی۔ہر آنے والے اور جانے والے افراد کے کوائف چیک کئے گئے ہیں۔3گھنٹے آپریشن کے دوران176گھروں کی مکمل تلاشی بھی لی گئی ہے۔اس دوران8مشکوک افراد کو گرفتار کرکے کے قبضے سے6عدد ویپن برآمد کئے۔واضع رہے مذکورہ آپریشن ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کیا جارہا ہے۔
سرچ آپریشن