صوبائی حلقہ 287کے ترقیاتی کاموں کیلئے منظور کردہ کروڑوں روپے کے فنڈز اورنج ٹرین منصوبہ کیلئے وقف کرنیکا انکشاف

صوبائی حلقہ 287کے ترقیاتی کاموں کیلئے منظور کردہ کروڑوں روپے کے فنڈز اورنج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لیاقت پور (نمائندہ پاکستان ) معلوم ہوا ہے کہ حکو مت پنجاب نے صوبائی حلقہ 287،میں ترقیاتی کاموں کیلئے منظور کردہ کروڑوں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
روپے کے فنڈز واپس منگوا کر اورنج ٹرین منصوبہ کیلئے وقف کر دیے ہیں جن میں سیم نالہ لیاقت پور میگا سیوریج پروجیکٹ اور کئی میٹل روڈ ز کے فنڈز شامل ہیں ۔