ڈپٹی سیکرٹری تعلیم پنجاب آج ملتان کا دورہ کریں گے

ڈپٹی سیکرٹری تعلیم پنجاب آج ملتان کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی سیکرٹری تعلیم (سکولز) پنجاب مہر مشتاق احمد سیال آ ج ملتان آئیں گے‘گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شمس آباد میں(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
ضلع ملتان کے افسران تعلیم اور ہائی سکولوں کے سربراہان کی میٹنگ کی صدارت کریں گے‘ جس میں پنجم و ہشتم کے ناقص رزلٹ‘ ایمرجنسی داخلہ مہم اور دیگر امور پر بات ہو گی‘واضح رہے کہ پنجم اورہشتم کے امتحانات میں ضلع ملتان کا صوبے میں 13واں نمبر آیا ہے۔
ڈپٹی سیکرٹری