موسم گرمامیں ٹرینوں کے اوقات کا شیڈول جاری

موسم گرمامیں ٹرینوں کے اوقات کا شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (خاتون رپورٹر) موسم گرما کی شروعات کے ساتھ ہی ریلوے انتظامیہ نے ٹرینوں کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیل(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
کے مطابق ملتان سمیت تمام ریلوے ڈویژنوں میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹبیل بھجوا دیا گیا ہے۔ جس میں موسیٰ پاک ٹرین کا نیا شیڈول سمہ سٹہ تا راولپنڈی ہے جو صبح 5بجے چلے گی جبکہ ملتان ہائی کوٹ کا موسیٰ پاک ٹرین کی آمد پر حکم امتناہی موجود ہے۔ اس کے باوجود یہ ٹرین چل رہی ہے۔