جسٹس پارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

جسٹس پارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
جسٹس پارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس پارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔

جیونیوز کے مطابق جسٹس پارٹی کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 55 فیصد سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے جبکہ قانون کے مطابق 17فیصد سے زائد سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جا سکتا ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی ہوئی مگر حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جو سرا سر غیر آئینی ہے اس لئے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں اضافے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

لاہور -