وہاب ریاض کی انجری کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

وہاب ریاض کی انجری کی رپورٹ منظر عام پر آگئی
وہاب ریاض کی انجری کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) وہاب ریاض کی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے دوران انجری کی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس میں ان کی گردن پر گیند لگنے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل پریکٹس کے دوران وہاب ریاض کی انجری کے باعث مقابلے سے باہر ہونا پڑا تھا۔

مزید :

کھیل -