انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کا رنگ رنگا آغاز ،کترینہ کیف اور ڈوائن براوﺅ نے دھوم مچا دی

انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کا رنگ رنگا آغاز ،کترینہ کیف اور ڈوائن ...
انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کا رنگ رنگا آغاز ،کترینہ کیف اور ڈوائن براوﺅ نے دھوم مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل )کے نویں ایڈیشن کا رنگ رنگا آغاز ہو گیا ،ممبئی انڈینز اور پونے سپر جٹس کے درمیان آج افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز ہونے والی افتتاحی تقریب میں آئی پی ایل کی تمام آٹھ ٹیموں کے کپتانوں نے ’ایم سی سی اسپرٹ آف کرکٹ کھیلیں‘ میں اپنی اپنی ٹیم کی جانب سے دستخط کئے۔ ان میں ظہیر خان، سریش رائنا، ایم ایس دھونی، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، گوتم گمبھیر، ڈیوڈ ملر اور روہت شرما شامل تھے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔
آئی پی ایل نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں جیکولین فرنینڈوز،کترینہ کیف، رنویر سنگھ، شویتا پنڈت نے خوب دھوم مچائی ۔اس کے علاوہ کیریبین آل راو¿نڈر ڈوائن براوﺅ کا ’چیمپئن رقص ‘بھی توجہ کا مرکز بنا ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

کھیل -