بالی ووڈ میں ادھیڑعمر میں شادیوں کا رواج ،اکشے کمار کی بہن و اداکارہ الکا بھاٹیہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی ووڈ میں ادھیڑعمر میں شادیوں کا رواج ،اکشے کمار کی بہن و اداکارہ الکا ...
بالی ووڈ میں ادھیڑعمر میں شادیوں کا رواج ،اکشے کمار کی بہن و اداکارہ الکا بھاٹیہ بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی بہن اور اداکارہ الکا بھاٹیہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ۔وہ سریندرا ہیرانندانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں ہیں۔یہ الکا بھاٹیہ اورہیرانندانی دونوں کی دوسری شادی ہے ۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اکشے کی فیملی اس شادی کے لئے راضی نہیں تھی تاہم شادی کے روز اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوینکل کی خوشی سے لگتا ہے کہ اختلافات حل کر لئے گئے ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔
یاد رہے الکا بھاٹیہ سے قبل بالی ووڈ اداکارائیں اُرمیلا منٹونڈکر اور پریتی زنٹا نے بھی حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

تفریح -