لوک گلوکار عطاللہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

لوک گلوکار عطاللہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
لوک گلوکار عطاللہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف لو ک گلوکار عطاللہ عیسیٰ خیلوی کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث انہیں سرگودھا کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہناہے کہ لوک گلوکار کو گردوں میں تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیاہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور جلد ہی انہیں علاج مکمل کرنے کے بعد گھر بھیج دیا جائے گا ۔

مزید :

تفریح -