نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی مل نہیں تھی :فیصل واڈا

نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی مل نہیں تھی :فیصل واڈا
نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی مل نہیں تھی :فیصل واڈا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنماءفیصل واڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی سٹیل مل نہیں تھی ،وزیر اعظم اس حوالے سے عوام کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں ۔
اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماءفیصل واڈا کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سعودی عرب میں کوئی سٹیل مل نہیں تھی جسے بیچ کر انہوں نے لندن میں پراپرٹی خریدی ،آئندے چند دنوں میں وہ بہت سے ثبوت قوم کے سامنے لائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ قوم کے ساتھ جھوٹ بولنے کے بعد نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے ۔

مزید :

قومی -