پاناما لیکس معاملہ ،تحقیقاتی کمیشن حکومت اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے بننا چاہیے،زاہد خان

پاناما لیکس معاملہ ،تحقیقاتی کمیشن حکومت اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت ...
پاناما لیکس معاملہ ،تحقیقاتی کمیشن حکومت اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے بننا چاہیے،زاہد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی خواہش پر بننے والے کمیشن کو تسلیم نہیں کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق اے این پی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس صر ف حکومت اور تحریک انصاف کا نہیں بلکہ ایک قومی معاملہ ہے ۔اس کی تحقیقات کے لیے بنایا جانے والا کمیشن پی ٹی آئی کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے بننا چاہیے اس لیے حکومت عمران خان خواہش پر شعیب سڈل کی سربراہی میں کمیشن نہ بنائے ۔

مزید :

قومی -