افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکے سنے گئے ،افغان میڈیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکے سنے گئے ،افغان میڈیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکے سنے گئے ،افغان میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے درالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں 3دھماکے سنے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل میں سنے جانے والے دھماکے جان کیری اور افغان صدر کی ملاقات کے بعد ہوئے دھماکے ہونے سے کچھ دیر قبل امریکی وزیر خارجہ جان کیری وہاں سے گئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں 3راکٹ لانچر فائر کیے گئے ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دیا ہے