چین میں قبروں پر حاضری کی تعطیلات کے دوران 100ملین مقامی سفر کئے گئے ،وزارت ثقافت

چین میں قبروں پر حاضری کی تعطیلات کے دوران 100ملین مقامی سفر کئے گئے ،وزارت ...
چین میں قبروں پر حاضری کی تعطیلات کے دوران 100ملین مقامی سفر کئے گئے ،وزارت ثقافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آئی این پی)چین کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق چین کی قبروں پر حاضری دینے کی 2 روزہ تعطیلات کے دوران100ملین ملکی سیاحتی سفر کئے گئے۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق تعطیلات کے دوران سیاحتی آمدن 42.1بلین یوآن (قربیاً 6.7بلین ڈالر )رہی جو کہ 8فیصد زیادہ ہے ، اگرچہ سیاح قدرتی مناظر کے مقامات پر جانے کو ترجیح دیتے ہیں ،تاہم عوام کی بڑھتی ہوئی تعداد انقلاب کے یادر گار مقامات اور شہدا کے مزاروں پر جانے کو ترجیح دیتی ہے۔