0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

75

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...