پنجاب میں ٹیکس ڈے کل منایا جائے گا

پنجاب میں ٹیکس ڈے کل منایا جائے گا

لاہور( این این آئی )پنجاب میں ٹیکس ڈے کل ( منگل ) کو منایا جائے گا ۔ اس سلسلے میں پنجاب میں ٹیکس جمع کرانے والے اداروں کے زیر اہتمام سیمینارز ، واکس اور دیگر تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا جن کے ذریعے عوام میں ٹیکس ادائیگی کا شعور اجاگر کیا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے زیر اہتمام مرکزی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : کامرس