چین : غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

چین : غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر ایک ماہ قبل 8.34بلین ڈالر کے مقابلے میں مارچ کے آخر میں بڑھ کر 3.1428ٹریلین امریکی ڈالر ہو گئے ہیں۔

یہ بات چین کے عوامی بنک(پی بی او سی ) نے اتوار کو بتائی ہے، مارکیٹ کو بڑے پیمانے پر توقع تھی کہ چین کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر بڑ ھ 3.146ٹریلین ڈالر ہو جائیں گے، پی بی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں چین کے سونے کے ذخائر 59.24ملین اونس رہے جن کی زیادہ سے زیادہ مالیت 78.42بلین ڈالر بنتی ہے جو کہ فرور ی کی 78.06بلین ڈالر کی لاگت سے زیادہ ہے۔

مزید : کامرس