عائزہ خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں

عائزہ خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں
عائزہ خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار عائزہ خان ایک بار پھر دلہن بن گئی ہیں۔ ویسے تو حقیقی زندگی میں عائزہ خان ایک بار ہی دانش تیمور کی دلہن بنی تھیں لیکن ڈراموں میں انہیں باربار یہ روپ بھرنا پڑتا ہے۔گزشتہ روز انہیں زیر تکمیل ڈرامہ سیریل’’ کوئی چاند رکھ میری اس شام پہ‘‘میں دلہن بننا پڑا.سراج الحق کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی اس سیریل کو آئی ڈریم پروڈیوس کررہا ہے جس میں ان کے مقابل عمران عباس ہیں۔

جبکہ اسے جلد ہی نجی ٹی وی سے نشر کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس بار وہ عمران عباس کی دلہن بنی ہیں۔

مزید : کلچر