پریسا خان ’’ ک کنگن‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

پریسا خان ’’ ک کنگن‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

لاہور ( فلم رپورٹر) پریسا خان رائٹر و ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر کی فلم ’’ ک کنگن‘‘ کی عکسبندی میں مصروف اداکارہ نے گزشتہ روز فلممیں شوٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے اپنے سین عکسبند کروائے۔ پریسا خان کا کہنا ہے کہ میری طویل عرصے سے خواہش تھی کہ میں کسی اچھے ڈائریکٹر کے ساتھ فلم میں کام کروں اور یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے خلیل الرحمان قمر نے اپنی فلم ’’ کو کنگن ‘‘ میں کاسٹ کیا ۔

اب میری کوشش ہے کہ میں ان کی توقعات کے عین مطابق فلم میں اپنے کردار کو ادا کروں ۔انہوں ین کہا کہ شوٹنگ کے دوران خلیل الرحمان قمر میری بھرپور رہنمائی کررہے ہیں ۔فلم کا موضوع انتہائی دلچسپ ہے اور فلم مکمل ہونے کے بعد فلم بین اسے ضرور پسند کریں گے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...