یمن میں باغیوں کے ہاتھوں درجنوں سوڈانی فوجی ہلاک

یمن میں باغیوں کے ہاتھوں درجنوں سوڈانی فوجی ہلاک

عدن (آن لائن)یمن میں باغیوں نے گھات لگا کر سعودی اتحاد میں شامل سوڈانی فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کر دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے شمالی یمن میں سوڈانی فوجیوں کے قافلے کو چاروں طرف سے گھیر کا فائرنگ کی، اس واقعے پر فی الحال سوڈانی حکومت کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے، تاہم سعودی اتحاد میں شامل سوڈان نے یمن میں سینکڑوں فوجی تعینات کر رکھے ہیں۔ خرطوم حکومت سن 2015 سے یمنی تنازعے میں سعودی اتحاد کا حصہ ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...