شاہد کپور کی سبز ایلین کیساتھ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی

شاہد کپور کی سبز ایلین کیساتھ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی
شاہد کپور کی سبز ایلین کیساتھ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچا دی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی سبز ایلین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو نے دھوم مچا دی ، 24 گھنٹوں کے دوران اب تک ویڈیو کو 23 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپورنے انٹرنیٹ پر’ڈم ٹو کوسیٹا‘ نامی سبز ایلین کو ویڈیو میں ڈانس کرتے دیکھا اور اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے اپنی ایک ڈانس کرتی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر لوڈ کردیا جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

اور 24 گھنٹوں کے دوران اب تک اسے تقریبا 23 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

مزید : کلچر